جن جاود یا آسیب ہو تو اس کے علاج کے لٸے ایک بہیت مجرب عمل








اگر کسی پر جن جاود یا آسیب ہو تو اس کے علاج کے لٸے ایک بہیت مجرب عمل پیش کرتا ہوں
سورہ الناس 101 بار ایک گلاس پانی پر دم کر کے مریض کو تین دن تک پلاٸیں
انشااللہ سخت سے سخت جادو اور بندش تین دن ختم ہو جاۓ گا
اگر جنات ہو گے تو وہ بھی تین دن میں بھاگ جاٸیں گے
عمل کی اجازت کے لٸے 100 بار درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں الحَمْدُ ِلله
لکھ دیں اجازت مل جاٸے گی


Post a Comment

Previous Post Next Post