No title


لوگ کہتے ہیں کے ہمیں ایسا عمل بتاٸیں جس سے ہر قسم کی بندش اور رکاوٹ ختم ہوجاٸیں مثلا شادی ہوجاٸےکاروبار اچھا ہوجاٸے اپنا گھر مل جا ٸیں دشمن ہمیں بھول جاٸے گھر میں اتفاق پیدا ہوجاٸے بیماری ختم ہوجاٸے ان سب مساٸل کے حل کے لٸے میں آج آپ کو ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں جو میرا کٸی دفعہ کا آزمودہ ہے اور جس جس کو میں نے یہ عمل بتایا ہے وہ اللہ کے فضل سے اس عمل کی بدولت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا ہے عمل یہ ہے کہ 21 دن تک روزانہ سورہ فاتحہ کی آیت ۔۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔ روزانہ 1100مرتبہ پڑھنی ہےاول آخر 11مرتبہدرود ابراھیمی کے ساتھ لیکن پڑھتے وقت اپنے ذھن کو بالکل اللہ کی طرف متوجہ کرنا ہے  انشإاللہ آپ اس عمل کے کرنے کی وجہ سے اپنی مراد پالینگے اجازت عام ہے گیارہ بار درود پڑ کہ ھدیہ کر دیں

Post a Comment

Previous Post Next Post