No title


اسلام علیکم          رشتوں کی بندش      بد نظری حسد کا علاج                           بدںظری بوہت خطرناک ہوتی ہے            عمل شروع کرنے سے پہلے سوا کیلو بڑا گوشت ہڈی والا لینا ہے پہلے دن عمل کرتے وقت پاس رکھ لینا ہے اور 7  سبز مرچ تھوڑی بڑی لینی ہیں اور گوشت کے اوپر رکھ لینی ہیں پھر یہ عمل کرنا ہے  یا حافظ  یا حفیظ یارقیب یا قہار  700 مرتبہ اول اخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیم پڑھ کے سبز مرچ اور گوشت  پر  دم کر کے  اپنے سر سے 7 مرتبہ  وار  کر  کسی چلتے پانی میں ڈالنی ہیں یہ دونو چیزیں یہ عمل سات دن کرنا ہے گوشت صرف ایک دن دینا ہے باقی  پھر چھ دن صرف سات  مرچوں پر ہی یہ عمل کرنا ہے

اور چلتے پانی میں روز مرچیں ڈالنی ہیں وقت جس میں آپکو اسانی ہو اور سات دن میں اپکے اوپر جو رشتے کی  بندش بدںظری جادو کے اسرات ختم ہو جایئں گیے عام اجازت ہے جس نے یہ عمل کرنا ہے ایک سو مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کے سبحان اللہ لکھ دیں

Post a Comment

Previous Post Next Post