برص یعنی سفید داغ اور پھل بہری کے لئے مجرب











برص یعنی سفید داغ اور پھل بہری کے لئے مجرب وظیفہ





برص یعنی سفید داغ اور پھل بہری کے لیے ایک بہترین عمل یہ ہے کہ چاند کی 13'14'15تاریخ کا روزہ رکھے اور افطار کے وقت یا مَجِیدُ 513 بار پڑھیں اور اس عمل کو ایک چلہ یا دو چلہ کریں اور سورہ انفطار سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہ پانی تین دن تک صبح شام پئے ہر تین بعد ازسر نو پانی تیار کریں





انشاء اللہ سفید داغ (برص ) اور پھل بہری سے نجات مل جائے گی





اجازت کے لئے آمین لکھ دیں


Post a Comment

Previous Post Next Post