جادو نظر بد کو پلٹنے کا مجرب || black magic finish karny ka wazifa



السلام و علیکم ورحمة اللہ 


جادو نظر بد کو پلٹنے کا مجرب طریقہ 


روزانہ دن میں یا رات میں ایک مقررہ وقت کی پابندی لازم البتہ جگہ بدل سکتے ہیں 


اول آخر گیارہ مرتبہ سات مرتبہ یا تین مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں 


اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم انا للہ وانا الیہ راجعون ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھیں 


انشاءاللہ عزوجل اگر اللہ کی طرف سے آزمائش ہوئی تو بھی رحمت ہوگی شیطان کی طرف سے وار ہوا تو خطا جاۓ گا 


اگر جادو ہوا تو کرنے والے کی طرف واپس پلٹ جاۓ گا 


عمل گیارہ دن تک با وضو مسلسل کرنا ہے.


  جزاکم اللہ خیرا


Post a Comment

Previous Post Next Post